ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/شیر خواربچوں میں درد/بےبی کولک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ: رکھیں. امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:26، 8 مارچ 2024ء (م ع و)

شیر خواربچوں میں درد/بےبی کولک[ترمیم]

Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 01:04، 4 فروری 2024ء (م ع و)

  • وجہ؟ مضمون معروف ہے۔ عنوان کی تبدیلی اور دیگر ایسے مسائل حذف کی کوئی مناسب وجہ نہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:50، 4 فروری 2024ء (م ع و)
Hey All I have fixed the naming issues I think. Let me know if this works. I have also added a redirect from the one term to the other term. Reach out if you see further issues. Doc James (talk · contribs · email) 22:37، 4 فروری 2024ء (م ع و)
By the way this is very much a notable topic in healthcare.Doc James (talk · contribs · email) 22:45، 4 فروری 2024ء (م ع و)
  • رکھیں۔ صفائی اور ویکائی حذف کرنے کے لیے کوئی قابل وجہ نہیں ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹر جیمس نے میری تنبیہات کو نظر انداز نہیں کیا اور عالیہ کی غلطیوں کو درست کرنے کی کوشش کی ہے۔ یقینا ان کی تخلیقات کی درستی کی ضرورت ہے لیکن ان کا حذف ہونا کوئی فائدے مند کام نہیں جیسا کہ ڈاکٹر جیمس نے اوپر کہا کہ یہ طب میں انتہائی معروف چیز ہے۔─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:27، 5 فروری 2024ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

رکھیں صفحہ شیر خواربچوں میں درد پر منتقل۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:28، 8 مارچ 2024ء (م ع و)