ٹریپسٹ 1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سانچہ:Current related

TRAPPIST-1[1]
PIA21429 - Transit Illustration of TRAPPIST-1.jpg
Artist's impression of TRAPPIST-1 and its seven planets
معلومات مشاہدہ
دور       اعتدال
مجمع النجوم دلو
مطلع استوائی 23h 06m 29.283s[2]
میل –05° 02′ 28.59″[2]
ظاہری جسامت (V) 18.80
خصوصیات
طیفی قسم M8V[3]
M8.2V[note 1]
V−R color index 2.33
R−I color index 2.47
نجوم پیمائی
شعاعی رفتار (Rv)−56.3 km/s
ظاہری ہٹاؤ (π)82.58 کمیت
فاصلہ39.5 ± 1.3 نوری سال
(12.1 ± 0.4 پی سی)
مطلق جسامت (ایمV)18.4 ± 0.1
تفصیلات
کمیت0.08 ± 0.009 کمیت
کمیت83.8048 ± 9.428 ایممشتری
رداس0.114 ± 0.006 قطر
روشنی (طریقہ اشعاع پیمائی)0.000525±0.000036[4] روشنی
روشنی (بصری، LV)0.00000373[note 2] روشنی
کشش سطح (نوشتہ جی)~5.227[note 3][5] سی جی ایس
حرارت2550 ± 55 کے
Metallicity0.04 ± 0.08
گردش1.40 ± 0.05 days
Rotational velocity (v sin i)6 ± 2 km/s
Age> 1 Gyr
دیگرتعین کاری
2MASS J23062928-0502285, 2MASSI J2306292-050227, 2MASSW J2306292-050227, 2MUDC 12171
ڈیٹا بیس حوالہ جات
سیمبادdata
Position of TRAPPIST-1 (in red) in the constellation Aquarius (the Water Carrier).

ٹریپسٹ 1 (TRAPPIST-1) زمین سے 39 نوری سال کے فاصلے پر واقع ایک بونا ستارہ ہے۔ اب تک دریافت ہونے والے ستاروں میں یہ واحد ہے جس کے گرد زمین کی طرح کے 7 سیارے گردش کر رہے ہیں۔ ان 7 سیاروں میں سے 3 میں سمندر ہے اور یہاں زندگی کے موجود ہونے کے امکانات بھی ہیں َ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے سورج کا ایندھن ختم ہو جائے گا تو نظام شمشی ختم ہو جائے گا مگراس وقت بھی ٹریپسٹ 1 کے بچپن کے دن ہوں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنا ایندھن بہت کفایت شعاری سے خرچ کر رہا ہے۔ ٹریپسٹ 1 اتنا ٹھنڈا ہے کہ اس کے قریب ترین سیارے پر بھی پانی موجود ہو سکتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ٹریپسٹ 1 اگلے 10 ٹریلین سالوں تک زندہ رہے گا جو کائنات کی عمر کے مقابلے میں 700 گنا زیادہ ہے۔ اس لیے آج نہیں تو آنے والے دنوں میں یہاں زندگی کے بھرپور امکان موجود ہیں۔[6]

تصاویر[ترمیم]

ٹریپسٹ 1 کے سیارے مصور کی نظر سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "TRAPPIST-1b"۔ Open Exoplanet Catalogue۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2016۔
  2. ^ ا ب Cutri، R. M.; Skrutskie، M. F.; Van Dyk، S.; Beichman، C. A.; Carpenter، J. M.; Chester، T.; Cambresy، L.; Evans، T. et al۔ (June 2003). "2MASS All Sky Catalog of point sources". VizieR Online Data Catalog (European Southern Observatory with data provided by the SAO/ناسا Astrophysics Data System) 2246. Bibcode2003yCat.2246....0C. 
  3. Costa، E.; Mendez، R.A.; Jao، W.-C.; Henry، T.J.; Subasavage، J.P.; Ianna، P.A. (4 August 2006). "The Solar Neighborhood. XVI. Parallaxes from CTIOPI: Final Results from the 1.5 m Telescope Program". The Astronomical Journal (The American Astronomical Society) 132 (3): 1234. doi:10.1086/505706. Bibcode2006AJ....132.1234C. 
  4. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Gillon2016 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  5. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Viti'99 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  6. زمین سے 39 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسے 7 سیارے دریافت۔ اردو پوائنٹ
  7. "Ultracool Dwarf and the Seven Planets - Temperate Earth-sized Worlds Found in Extraordinarily Rich Planetary System"۔ www.eso.org۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2017۔
  8. "Artist's view of planets transiting red dwarf star in TRAPPIST-1 system"۔ www.spacetelescope.org۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:TRAPPIST-1 سانچہ:Stars of Aquarius سانچہ:2016 in space سانچہ:2017 in space متناسقات: فلکی نقشہ 23h 06m 29.383s, −05° 02′ 28.59″
نقص حوالہ: "note" نام کے حوالے کے لیے ٹیگ <ref> ہیں، لیکن مماثل ٹیگ <references group="note"/> نہیں ملا یا پھر بند- ٹیگ </ref> ناموجود ہے