ٹکسال
Jump to navigation
Jump to search
علم مسکوکات |
---|
![]() |
کرنسی |
Circulating currencies |
Local currencies |
Fictional currencies |
تاریخ |
Historical currencies |
Byzantine |
Medieval currencies |
پیداوار |
Exonumia |
Notaphily |
Scripophily |
وہ ادارہ جس میں ملک کے سکے ڈھالے جاتے ہیں۔ برطانیہ میں ایک ہی ٹکسال ہے جو ٹاورہل کے مقام پر 1910ء سے قائم ہے۔ ٹکسال کا افسرِ اعلیٰ چانسلر آف دی ایکسچکر یا وزیر خزانہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں ٹکسال کے افسر اعلیٰ کو منٹ ماسٹر کہتے ہیں۔ ٹکسال کا محکمہ پاکستان کی وزارت مالیات کے ماتحت ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر ٹکسال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |