ٹیکولوشے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
7دسمبر 1955 کی اخباری سرخی

ٹیکولوشے کا ذکر زولو زبان کی اساطیر میں ملتا ہے۔ یہ ایک بونے کی طرح کا ایسا عفریت ہے جو پانی پی کر غائب ہو جاتا ہے اور دوسروں کو ستاتا ہے۔