ٹی کے مادھون
ظاہری ہیئت
| ٹی کے مادھون | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 2 ستمبر 1885ء کارتیکاپلی |
| تاریخ وفات | 27 اپریل 1930ء (45 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | صحافی |
| درستی - ترمیم | |
ٹی کے مادھون (2 ستمبر 1885 - 27 اپریل 1930) ایک ہندوستانی سماجی مصلح، صحافی اور انقلابی تھے جو سری نارائن دھرم پرپلانا (SNDP) کے ساتھ شریک رہے۔ [1] کیرالہ کے رہنے والے انھوں نے اچھوت کی بری روابت کے خلاف جدوجہد کی قیادت کی جسے وائیکم ستیہ گرہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Bardwell L. Smith، مرتب (1976)۔ Religion and Social Conflict in South Asia۔ BRILL۔ ص 38۔ ISBN:9789004045101