پالینیشیائی قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پولینیشیائی قوم
کل آبادی
ت 2,000,000[1]
گنجان آبادی والے علاقے
نیوزی لینڈ 887,338
ریاستہائے متحدہ امریکا 820.000[2]
فرانسیسی پولینیشیا ت 215,000 [3]
آسٹریلیا]] 210,843
ساموا 192,342
تونگا 103,036
توالو 9,234+ [4]
چلی 5,682
زبانیں

پولینیشیائی زبانیں (ہوائی زبان، ماوری زبان، راپا نوی زبان، سمووائی زبان، Tahitian، ٹونگائی زبان، تووالوی زبان and others)، انگریزی زبان، فرانسیسی زبان and

ہسپانوی زبان
مذہب
مسیحیت (96.1%)[5] and Polynesian mythology[6]
متعلقہ نسلی گروہ
other Austronesians

پالینیشیائی قوم (انگریزی: Polynesians) سےمراد اپنی نسلی زبان بولنے والی وہ قوم ہے جو پولینیشیا میں رہتی ہے۔ پولینیشیا بحر الکاہل میں واقع اوقیانوسیہ کے پولینیشیائی مثلث میں موجود ہے۔ پولینیشیائی قوم اپنا اصلی وطن سمندری جنوب مشرقی ایشیا کو بتاتی ہے۔ اس طرح وہ خود کو آسٹرونیشنائی کہتے ہیں جن کی اساس تائیوان میں ہے۔ یہ پولینیشیائی زبانیں بولتے ہیں۔ یہ زبانیں اوقیانوسی زبانوں کی شاخ ہیں جن کی اصل آسٹرونیشیائی زبانوں کے خاندان سے ملتی ہیں۔

پالینیشیائی قوم کے افراد کی کل تعدادتقریباً 2 ملین ہے۔ اکثریت (سامووا، نیووے، جزائر کک، ٹونگا اور تووالو) میں رہتی ہے۔ مندرجہ ذیل ممالک میں یہ اقلیت میں ہیں؛ آسٹریلیا، چلی (جزیرہ ایسٹرنیوزی لینڈ، فرانس (فرانسیسی پولینیشیا اور والس و فتونہبرطانوی سمندر پار علاقے (جزائر پٹکیرن) اور ریاستہائے متحدہ امریکا (ہوائی اور امریکی سمووا

اصل[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ stuff نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. Population Movement in the Pacific: A Perspective on Future Prospects. Wellington: New Zealand Department of Labour نسخہ محفوظہ 2013-02-07 در وے بیک مشین
  3. See page 80 in Landfalls of Paradise: Cruising Guide to the Pacific Islands، Earl R. Hinz & Jim Howard, University of Hawaii Press, 2006.
  4. "Population of communities in Tuvalu"۔ world-statistics.org۔ 11 اپریل 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2016۔
  5. Christianity in its Global Context, 1970–2020 Society, Religion, and Mission، Center for the Study of Global Christianity
  6. Victoria University of Wellington (1 دسمبر 2017)۔ "Arts, humanities and social sciences"۔ victoria.ac.nz۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2018۔