پنجوڑیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنجوڑیاں تحصیل کھاریاں ، ضلع گجرات پنجاب ، پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ یہ کھاریاں شہر سے05 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ اعوان (ملک) گاؤں کے بانی اور اہم ذات ہیں۔

زبان[ترمیم]

1998 کی قومی مردم شماری کے مطابق پنجابی 94% آبادی کے لحاظ سے پنجوڑیاں کی مرکزی زبان ہے۔ اردو ، قومی زبان، بڑے پیمانے پر بولی جاتی ہے جبکہ انگریزی پڑھی لکھی اشرافیہ بولی جاتی ہے۔

سہولیات[ترمیم]

  • گورنمنٹ پرائمری اسکول (لڑکوں کے لیے)
  • گورنمنٹ اسکول (لڑکیوں کے لیے)
  • برلاس پبلک ماڈل اسکول (کو ایجوکیشن)

ذاتیں[ترمیم]

  • بٹ (بھٹی)
  • درانی
  • جٹ
  • ملک اعوان
  • مغل برلاس

مذہب[ترمیم]

زراعت[ترمیم]

یہاں زیادہ تر لوگوں کے زراعت کے کاروبار ہیں جو معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

اہم فصلیں۔[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]