پوپ پاسکال ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پوپ پاسکال ثانی
(لاطینی میں: Paschalis II ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1050ء کی دہائی[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جنوری 1118[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ جان لیتران کا آرچ باسیلیکا [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک [4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کارڈینل [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1073 
پوپ [1] (160  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 اگست 1099  – 21 جنوری 1118 
اوربن دوم  
گلیلاسیوس دوم  
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری ،  مصنف ،  کاتھولک اسقف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پوپ پاسکال ثانی (   1055ء - 21 جنوری 1118ء)،رانیریئس میں پیدا ہوا ، وہ کیتھولک چرچ کا سربراہ اور 13 اگست 1099ء سے لے کر 1118ء اپنی موت تک پوپل ریاستوں کا حکمران رہا۔ اسے 1073ء میں پوپ گریگوری چہارم (1073–85) نے سان کلیمینٹ کا بنیادی پادری بنایا دیا تھا۔ پھر اسے 19 اگست 1099ء کو پوپ اربن دوم (1088-99) کے بعد پوپ کے طور پر تقدیس دی گئی۔ ان کا تقریباً بیس سال کا دور قرون وسطیٰ کے پوپ کے لیے غیر معمولی طور پر طویل دور تھا۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت Treccani's Enciclopedia dei Papi ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/pasquale-ii_(Enciclopedia-dei-Papi) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
  2. ^ ا ب بنام: PASQUALE II, papa — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/papa-pasquale-ii_(Dizionario-Biografico) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023 — عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — شائع شدہ از: 2014
  3. ^ ا ب Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/braniero.html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  4. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/braniero.html — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2020 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  5. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/braniero.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  6. Megan McLaughlin (2010)۔ Sex, Gender, and Episcopal Authority in an Age of Reform, 1000–1122۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 175۔ ISBN 978-0521870054