پکشی پاتالم
Appearance
പകഷിപാതാളം Munickal Cave | |
---|---|
سیاحتی مقام | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
ضلع | ویاناڈ |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
پکشی پاتالم بھارت کی ریاست کیرلا کے ویاناڈ ضلع میں واقع ایک طیوری پناہ گاہ ہے۔ یہ طیوری پناہ گاہ ریاست کرناٹک کی سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ یہ برہماگیری پہاڑ کا حصہ ہے جو حیاتی تنوع سے زرخیز ہے۔
وجہ تسمیہ
[ترمیم]ملیالم زبان میں پکشی کا معنیٰ پندہ اور پاتالم کا معنیٰ عالمِ برزخ۔ یعنی پرندوں کا عالمِ برزخ۔