پیلو (شاعر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پیلو سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

پیلو پیدائش: 1563ءوفات: 1606ء پنجابی شاعر۔ عہد اکبر اعظم میں تحصیل ترنتارن ضلع امرتسر (مشرقی پنجاب) کے ایک قصبہ ویرووال میں پیدا ہوا۔ جوانی ہی میں درویشی اختیار کرکے گھر سے نکل گیا۔ بعض پیلو کو مسلمان اور بعض ہندو کہتے ہیں۔ مرزا صاحباں کی داستان عشق و محبت کو نظم کرکے غیر فانی شہرت حاصل کی۔ سررچرڈ ٹمپل نے اپنی کتاب لیجنڈز آف دی پنجاب میں مرزا صاحباں کی داستان کا کچھ حصہ شائع کیا ہے۔

مزید پڑھیے[ترمیم]