پیٹر جے ریٹکلف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پیٹر جے ریٹکلف
(برطانوی انگریزی میں: Peter J. Ratcliffe ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Peter J. Ratcliffe (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (برطانوی انگریزی میں: Peter John Radcliffe ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 مئی 1954 (66 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موریکامبی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  رائل سوسائٹی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گنول اور کائس (1972–1978)[5]
جامعہ لندن[6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم طب  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر آف میڈیسن  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب  (2019)[8]
Knight Bachelor ribbon.svg نائٹ بیچلر  (2014)[9]
رائل سوسائٹی فیلو  (2002)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیٹر جے ریٹکلف (انگریزی: Peter J. Ratcliffe) برطانوی نوبل انعام یافتہ طبیب و سائنس دان ہیں جنہوں نے ماہر گروہ کے طور پر تربیت حاصل کی۔[11][12][13] انہوں نے جان ریڈکلف ہسپتال، آکسفرڈ اور نفیلڈ پروفیسر آف کلینکل میڈیسن میں طبیبِ عملی اور 2004ء سے 2016ء تک نفیلڈ ڈپارٹمنٹ آف کلینکل میڈیسن، آکسفرڈ یونیورسٹی کے سربراہ کے طور پر کام کیا۔ سال 2016ء میں وہ فرانسس کرِک انسٹی ٹیوٹ میں کلینکل ریسرچ ڈائریکٹر بنے،[14] اس دوران وہ آکسفرڈ میں لڈوِگ انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ریسرچ بطور رکن اور ٹارگٹ ڈسکوری انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر برقرار رہے۔[15]

ریٹکلف، قلیل آکسیجن کی حالت پر خلیاتی رد عمل کرنے کے لیے مشہور ہیں، اسی کی وجہ سے انہیں نے نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2019ء ولیم کیلن جونیئر اور گریگ ایل سیمنزا کے ساتھ مشترکہ طور پر ملا۔[16][17]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Professor Peter J. RATCLIFFE Winner of the 2009 Louis-Jeantet Prize for medicine — ناشر: Louis-Jeantet Foundation
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/peter-j-ratcliffe — بنام: Peter J. Ratcliffe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/peter-j-ratcliffe — بنام: Peter J. Ratcliffe — عنوان : Ratcliffe, Sir Peter (John), (born 14 May 1954), Professor of Clinical Medicine (Nuffield Professor of Clinical Medicine, 2004), Director, Target Discovery Institute, since 2016, Director of Clinical Research, Francis Crick Institute, since 2016, andhttps://dx.doi.org/10.1093/WW/9780199540884.013.43812
  4. https://royalsociety.org/people/peter-ratcliffe-12148
  5. http://expired.gairdner.org/content/peter-j-ratcliffe
  6. http://expired.gairdner.org/content/peter-j-ratcliffe
  7. https://www.crick.ac.uk/research/a-z-researchers/researchers-p-s/peter-ratcliffe/
  8. https://www.nobelprize.org/prizes/medicine/2019/press-release/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2019
  9. https://royalsociety.org/people/peter-ratcliffe-12148/
  10. http://www.magd.ox.ac.uk/member-of-staff/peter-ratcliffe/
  11. Peter Ratcliffe - Hypoxia Biology Laboratory - website of the Francis Crick Institute
  12. Biologists who decoded how cells sense oxygen win medicine Nobel - website of the scientific journal نیچر
  13. Sir Peter Ratcliffe - website of the Hellenic Society of Biochemistry and Molecular Biology
  14. "Peter Ratcliffe | The Francis Crick Institute". The Francis Crick Institute. اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2018. 
  15. "Peter Ratcliffe". Crick. اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2019. 
  16. "The Nobel Prize in Physiology or Medicine 2019". NobelPrize.org (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2019. 
  17. Kolata، Gina؛ Specia، Megan (7 October 2019). "Nobel Prize in Medicine Awarded for Research on How Cells Manage Oxygen". نیو یارک ٹائمز. اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2019.