چاند گرہن اگست 2017ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کویت میں جزوی چاند گرہن کا منظر- 18:14 متناسق عالمی وقت

7 اگست اور 8 اگست کی درمیانی شب میں سال 2017ء کا آخری چاند گرہن واقع ہوا۔ یہ جزوی چاند گرہن تھا جو ایشیا سمیت مشرق بعید اور افریقا کے بعض ممالک میں نظر آیا۔

اوقات[ترمیم]

گرہن کی ابتدا متناسق عالمی وقت کے مطابق 15:50:02 پر ہوئی۔ مکمل جزوی گرہن شام 18:21:38 پر دیکھا گیا۔ گرہن کا اختتام رات 20:50:56 پر ہوا۔

جن ممالک میں چاند گرہن دکھائی دیا[ترمیم]

یہ گرہن ان ممالک میں نظر آیا: پاکستان، بھارت، سری لنکا، مالدیپ، نیپال، بھوٹان، سعودی عرب، ایران، جنوبی عراق، چین، جاپان، تائیوان، ریاستہائے متحدہ۔

آئندہ گرہن[ترمیم]

قمری ساروس 119 کا آئندہ گرہن 19 اگست 2035ء کو واقع ہوگا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]