چاڈیہ زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:13، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
چاڈیہ زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
نائجیریا، نائجر، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ، کیمرون
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
  • چاڈیہ زبانیں
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5:cdc
گلوٹولاگ:chad1250[1]
{{{mapalt}}}

چاڈیہ زبانیں زبانوں کی خاندان بندی میں زبانوں کی ایک ایسی شاخ ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک ذیلی شاخ ہے اور جو شمالی نائجیریا، چاڈ، وسطی افریقی جمہوریہ اور کیمیرون میں بولی جاتی ہیں۔ اس کی اہم ترین زبان ھاوسا ہے جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی میں مغربی افریقہ کے قبائل میں رائج تھی اور کسی حد تک اب بھی ہے۔

ذیلی خاندان یا زبانیں

اس میں چار ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Chadic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری