چشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

چشت افغانستان کے ہرات رود،اوبہ اورشاقلان کے قریب ایک گاؤں کا نام ہے۔سلسلہ چشتیہ کا آغاز اسی گاؤں سے ہوا۔

یہ ہرات کے پہاڑوں میں واقع ہے جو دراصل ہرات کا ہی حصہ ہے۔ خواجہ معین الدین چشتی کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1105،مشتاق بک کارنرلاہور