چودھری ارشاد احمد آرائیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چودھری ارشاد احمد آرائیں
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1953ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورے والا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چوہدری ارشاد احمد آرائیں ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

چودھری ارشاد احمد آرائیں یکم جنوری 1953 کو بورے والا میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1999 میں گریجویشن کیا۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

چودھری ارشاد احمد آرائیں 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-233 (وہاڑی-II) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018