چپا چپس
Appearance
سیلواڈور ڈالی کا تیار کردہ چپا چپس کا لوگو | |
Sociedad Anónima Unipersonal | |
صنعت | مٹھائی |
پیشرو | Granja Asturias, S.A.U (1958–1964) |
قیام | Sant Esteve Sesrovires, کاتالونیا, ہسپانیہ (1958ء ) |
بانی | اینرک برناٹ |
صدر دفتر | برشلونہ، ہسپانیہ |
مقامات کی تعداد | لائيناتے، اطالیہ اور بریدا، نیدرلینڈز |
کلیدی افراد | Xavier Bernat ( CEO ) |
مصنوعات | لالی پاپs |
آمدنی | 500 ملین یورو (2006ء) |
ملازمین کی تعداد | 2,000 (2006) |
مالک کمپنی | پرفیتی وان میل |
ویب سائٹ | www.chupachups.com |
چُپا چُپس لالی پاپ اور دیگر حلویات کی ایک معروف ہسپانوی برانڈ ہے جو دنیا کے تقریباً 150 ملکوں میں فروخت کی جاتی ہیں۔ سنہ 1958ء میں اصلاً اینرک برناٹ نے یہ کمپنی قائم کی تھی جو اب ایک متعدد القومی اطالوی ولندیزی کارپوریشن پرفیتی وان میل کی زیر ملکیت ہے۔ چپا چپس کا ماخذ ایک ہسپانوی فعل "chupar" ہے جس کے معنی "چوسنے" کے ہیں۔[1]