مندرجات کا رخ کریں

چڑئی بھول

متناسقات: 21°49′26″N 85°49′39″E / 21.82389°N 85.82750°E / 21.82389; 85.82750
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چڑئی بھول
Chadheibhol
ଚଢେଇଭୋଲ
بستی
سرکاری نام
چڑئی بھول is located in اوڈیشا
چڑئی بھول
چڑئی بھول
چڑئی بھول is located in ٰبھارت
چڑئی بھول
چڑئی بھول
اڈیشا، بھارت کا ایک مقام
متناسقات: 21°49′26″N 85°49′39″E / 21.82389°N 85.82750°E / 21.82389; 85.82750
ملک بھارت
ریاستاڈیشا
ضلعمیوربھنج ضلع
بلندی478 میل (1,568 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل1،538
زبانیں
 • دفتریاڈیہ
 • مقامی زبانیںمنڈاری، بنگلہ، اردو
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
ٹیلی فون کوڈ06796
گاڑی کی نمبر پلیٹOR-11/OD-11
قریبی شہرکیونجھر، کرنجیا
لوک سبھا حلقہکیونجھر
ودھان سبھا حلقہکرنجیا

چڑئی بھول (انگریزی: Chadheibhol) ضلع میوربھنج، ریاست اڈیشا، بھارت میں واقع ایک گاؤں ہے۔ یہ کرنجیا اور ترمنگا سے قریب ترین بستی ہے۔ یہ قومی شاہراہ 49 (موجودہ ایشیائی شاہراہ 46) پر جشی پور اور کیونجھر کے درمیان واقع ہے۔ یہ ضلع کے صدر مقام باریپادا سے مغرب کی طرف 129 کلومیٹر اور ریاستی دار الحکومت بھوبنیشور سے 229 کلومیٹر دور واقع ہے۔[1][2]

2011ء کی مردم شماری کے مطابق کل آبادی 1،538 تھی، جن میں مردوں کی تعداد 815، جب کہ خواتین کی تعداد 723 تھی۔[3]

  1. "Chadheibhol"۔ schools.org.in11 November 2021 
  2. "Chadheibhol"۔ www.indiagrowing.com۔ 06 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2021 
  3. "Census of India: Search Details"۔ censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2021