ژاک پال مگنے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ژاک پال مگنے

Jacques Paul Migne

(فرانسیسی میں: Jacques Paul Migne خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
ژاک پال مگنے
ژاک پال مگنے

معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1800[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سینٹ-فلور، کنٹل[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 24 اکتوبر 1875 (75 سال)[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
پیرس[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
قومیت فرانس
عملی زندگی
پیشہ پادری
ناشر
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان،  فرانسیسی[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

ژاک پال مگنے (فرانسیسی: Jacques Paul Migne) ایک فرانسیسی پادری جس نے مذہبی تحریریں کم خرچ پر وسیع پیمانے پر شائع کرائیں، اس نے الہامات، دائرۃ المعارف اور آبائے کلیسیا کی تحریریں کاتھولک کلیسیا کے پادریوں کے لیے ایک عالمگیر کتب خانہ ترتیب دینے کی سوچ مد نظر رکھ کر شائع کرائیں۔[6]

وہ سینٹ-فلور، کنٹل میں پیدا ہوا، اورلینز میں الٰہیات کی تعلیم پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119160622 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jacques-Paul-Migne — بنام: Jacques-Paul Migne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m92dzs — بنام: Jacques Paul Migne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Минь Жак Поль — اشاعت سوم — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119160622 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. Claude Langlois and François Laplanche, eds. La Science catholique (دا کیتھولک سائنس): 'L'Encyclopédie Théologique' de Migne (تھالوجیکل انسائیکلوپیڈیا مگنے)(1844-1873) entre apologétique et vulgarisation (پیرس: Cerf) 1992.

بیرونی روابط[ترمیم]