کالی کارٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کالی کارٹل
Cali Cartel
قیام 1977
بانی بھائی: Gilberto اور میگیل رودریگوز اوریخویلا
مقام قیام کالی، ویے دیل کاؤکا محکمہ، کولمبیا
فعال سال 1977–1998  [متنازع]
خطہ کولمبیا، ریاستہائے متحدہ امریکا، وسطی امریکا، میکسیکو، ہسپانیہ، ارجنٹائن، وینیزویلا، ایکواڈور، بولیویا، پیرو، پاناما
نسلیت کولمبیائی اور کولمبیا سے باہر بین الاقوامی افراد
مجرمانہ سرگرمیاں غیر قانونی تجارت منشیات، رشوت، منی لانڈرنگ، عصمت فروشی، بھتہ خوری، اغوا، قتل اور اسلحہ کی اسمگلنگ
اتحادی لوس پیپیس، Gulf Cartel
مخالف میڈیئن کارٹل (کالعدم)، Norte del Valle Cartel (کالعدم)

کالی کارٹل (انگریزی: Cali Cartel) جنوبی کولمبیا کے شہر کالی سے شروع ہونے والی منشیات کی اسمگلنگ کی ایک تنظیم تھی۔ یہ پابلو اسکوبار کی میڈیئن کارٹل سے الگ ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]