مندرجات کا رخ کریں

کتب خانہ ظاہریہ

متناسقات: 33°30′44.5″N 36°18′18.5″E / 33.512361°N 36.305139°E / 33.512361; 36.305139
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامی نام کتب خانہ ظاہریہ
الظاہریہ مدرسہ اور لائبریری میں داخلہ
مقامسوریہ کا پرچم دمشق, شام
متناسقات33°30′44.5″N 36°18′18.5″E / 33.512361°N 36.305139°E / 33.512361; 36.305139
بانیسلطان ناصر الدین برکہ (بیبرس کا بیٹا)
تعمیر1277-1281
تعمیر بابتسلطان الظاہر بیبرس (صاحب قبر
حقیقی استعمالمدرسہ, مقبرہ
موجودہ استعمالعوامی کتب خانہ
طرزِ تعمیرمملوک فن تعمیر, اسلامی فن تعمیر

کتب خانہ ظاہریہ (انگریزی : Zhariyya Library) ( عربی: مَدْرَسَة الظَّاهِرِيَّة) یہ دمشق ، شام میں ایک اسلامی کتب خانہ، مدرسہ اور مقبرہ ہے۔[1] یہ 1277ء میں بنایا گیا تھا، اس کا نام مملوک سلطان بیبرس الظاہر ( 1260ء -1277ء) کے نام پر رکھا گیا تھا ۔ جو اس جگہ دفن ہیں۔ [2] [3]

بیبرس کا مقبرہ

نگار خانہ

[ترمیم]

[4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Madrasa al-Zahiriyya (Damascus)"۔ Archnet۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2019 
  2. J.J. Saunders (2001)۔ The History of the Mongol Conquests۔ University of Pennsylvania Press 
  3. "Baybars I | Mamlūk sultan of Egypt and Syria"۔ Encyclopedia Britannica (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2019 

بیرونی روابط

[ترمیم]