کرسسٹین سٹیورٹ
Jump to navigation
Jump to search
کرسٹن اسٹیورٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Kristen Stewart) | |
Stewart at the UK premiere of The Twilight Saga: Breaking Dawn Part 2 in November 2012
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Kristen Jaymes Stewart) |
پیدائش | 9 اپریل 1990ء لاس اینجلس, کیلی فورنیا, U.S. |
رہائش | ووڈلینڈ ہلز، لاس اینجلس (2008–) |
شہریت | ![]() |
آنکھوں کا رنگ | سبز[1] |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | 1.65 میٹر |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
مادری زبان | امریکی انگریزی[2] |
پیشہ ورانہ زبان | امریکی انگریزی[2] |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
کرسٹن جمیز اسٹیورٹ (انگریزی: Kristen Jaymes Stewart ؛ پیدائش 9 اپریل 1990ء) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ ہے۔ جو فلم ٹویلائٹ کی سیریز میں بیلا سوان کے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کئی دیگر فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں پینک روم (2002)، زتھورا (2005)، ان دی لینڈ آف وومن (2007)، دی میسنجرز (2007)، ایڈونچر لینڈ (2009)، دی رن اویز (2010)، سنو وائٹ اینڈ ہنٹس مین (2012ء) آن دی روڈ (2012) اور ایکول (2015) شامل ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر کرسسٹین سٹیورٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بیرونی روابط[ترمیم]
|
|
|
زمرہ جات:
- 9 اپریل کی پیدائشیں
- 1990ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- امریکی خواتین فلم ہدایت کار
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- لاس اینجلس کی اداکارائیں
- کیلیفورنیا کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- امریکی حامی حقوق نسواں
- امریکی اداکارہ بچیاں
- بافٹا اعزاز یافتگان (شخصیات)
- یہودی نژاد امریکی شخصیات