کرسٹا بی ایلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرسٹا بی ایلن
معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1991ء (33 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وائلڈمار، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ [2]،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کرسٹا بی ایلن ایک امریکی اداکارہ ہے۔ اس کی پیدائش 11 نومبر 1991ء میں ہوئی۔ اس کی شہرت اور مرکز توجہ بننے کی اہم وجہ یہ ہے کہ اس نے 13 گوئنگ آن 30 فلم میں معروف اداکارہ جینیفر گارنر کا کردار 2004ء میں ادا کیا۔ اس کے علاوہ اس کی اور مشہور اداکارانہ کارنامے 2009ء کی گوسٹس آف گرلفرینڈز پاسٹ اور سماج میں گھل مل کر پھرنے والی شارلیٹ گریسن کا اے بی سی کی ڈراما سیریز ریوینج میں کام ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1568512 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولا‎ئی 2016
  2. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/12692 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔