کرسٹوفرکارٹر (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرسٹوفر کارٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامکرسٹوفر کارٹر
پیدائش (1997-09-09) 9 ستمبر 1997 (عمر 26 برس)
ہانگ کانگ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 31)16 نومبر 2015  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ایک روزہ18 ستمبر 2018  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی20 (کیپ 18)21 نومبر 2015  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ٹی2018 جنوری 2017  بمقابلہ  نیدرلینڈز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 10 5 17
رنز بنائے 114 55 177 221
بیٹنگ اوسط 12.66 13.75 19.66 14.73
100s/50s 0/0 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 43 17 84 43
کیچ/سٹمپ 10/2 2/1 11/2 13/4
ماخذ: ESPNcricinfo، 1 اکتوبر 2018ء

کرسٹوفر کارٹر (پیدائش: 9 ستمبر 1997ء) ہانگ کانگ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] اس نے 11 نومبر 2015ء کو 2015-17ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ ٹورنامنٹ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف ہانگ کانگ کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] اس نے 16 نومبر 2015ء کو 2015-17ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف ہانگ کانگ کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا [3] انھوں نے ہانگ کانگ کے لیے 21 نومبر 2015ء کو عمان کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا [4] اکتوبر 2018ء میں، کارٹر نے اعلان کیا کہ وہ آسٹریلیا میں پائلٹ بننے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ چھوڑ رہے ہیں۔ [5] [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Christopher Carter"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015 
  2. "ICC Intercontinental Cup, United Arab Emirates v Hong Kong at Dubai (CA), Nov 11-14, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015 
  3. "ICC World Cricket League Championship, 13th Match: United Arab Emirates v Hong Kong at Dubai (CA), Nov 16, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015 
  4. "Hong Kong tour of United Arab Emirates, 1st T20I: Hong Kong v Oman at Abu Dhabi, Nov 21, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2015 
  5. "Hong Kong's Chris Carter quits playing to become pilot"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018 
  6. "Hong Kong's Chris Carter quits cricket to become a pilot"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2018