کشور احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کشور احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کشور احمد ،ایک پاکستانی سیاست دان ہے یںجو مئی 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔ وہ 15 نومبر 1976 کو کوئٹہ ، بلوچستان، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

کشور احمد 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 17 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2018 
  2. "2013 Balochistan reserved seats" (PDF)۔ ECP۔ 16 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2018