کلفٹن صدفہ چٹانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلفٹن صدفہ چٹانیں (Clifton Oyster Rocks) صدفہ چٹانیں کا ایک سلسلہ ہے جو پاکستان کے شہر کراچی کلفٹن کے ساحل پر واقع ہیں۔ شمالی جزیرے کے بیس پر پورٹ فوارہ تعمیر کیا ہے۔ یہ پانی کو ہوا میں 620 فٹ کی بلندی تک اچھالتا ہے۔ یہ دنیا میں دوسرا سب سے بلند فوارہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Port Fountain - World's Second Tallest Fountain"۔ 14 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013 

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست پاکستان کے جزائر