جزیرہ چرنا
جزیرہ چرنا بحیرہ عرب میں ایک چھوٹا غیر آباد پاکستانی جزیرہ ہے۔ یہ دریائے حب کے دھانے سے 9 کلومیٹر (5.6 میل) مغرب میں واقع ہے۔ یہ صوبہ بلوچستان اور سندھ کے درمیان سرحد پر واقع ہے۔[1]
استعمال[ترمیم]
جزیرہ چرنا زیادہ تر پاک بحریہ کی طرف سے فائرنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
اور سکوبہ ڈائونگ کے لیے بھی ــ
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Churna Island Enjoy The Life". 23 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2016.
- پاکستان کے جزائر ــ