کمپائلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کمپائلر (compiler) سورس کوڈ کا مشین کوڈ میں ترجمہ کرتا ہے۔ جسے اوبجیکٹ کوڈ کہا جاتا ہے۔ ایک دفعہ جب اوبجیکٹ کوڈ بن جاتا ہے تو اس کے بعد کمپائلر کی ضرورت نہیں رہتی۔ اوبجیکٹ کوڈ کسی بھی مشین پر بنا کمپائر کی مدد کے چلایا جا سکتا ہے۔