مندرجات کا رخ کریں

کنسپسیون پیچوٹو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Concepcion Picciotto
اس خاتون کا ایک تصویر جو 2011 میں لیا گیا ہے

معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1936ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویگو،اسپین
وفات 25 جنوری 2016ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش واشنگٹن ڈی سی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہسپانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسند ،  سیاست دان ،  جنگ مخالف کارکن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت امن کے لیے جدوجہد
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنسپسیون پیچوٹو یا کنسپ سیون پیچیوٹو (Concepcion Picciotto) ایک ہسپانوی خاتون ہے جو امن کی کوششوں کی بدولت دنیا میں جانی جاتی ہے۔ آپ اسپین کے شہر ویگو میں پیدا ہوئی۔ اس خاتون کی خاص اور حیران کن بات یہ ہے کہ یہ 1981 سے ایٹم بم کے خلاف امریکا کے واشنگٹن میں دھرنا دے رہی ہے۔ اس خاتون کا یہ ماننا ہے کہ ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹمی بمباری جیسے واقعات دوبارہ پیش نہ آئے اس لیے اس نے دھرنا دیا ہے۔ ان کے نظر میں دنیا میں امن و امان سے رہا جائے اور دوسرے انسانوں کے لیے کبھی اذیت اور مشکلات کا باعث نہ بنے۔ دوسروں کو بھی خوش رہنے دے ایٹم بمب جیسے چیزوں کو استعمال کرکے انسانیت کا گلا نہ دبایا جائے۔