کنور مہندر سنگھ بیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کنور مہندر سنگھ بیدی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1920  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
فضلکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 18 جولا‎ئی 1998 (77–78 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

کنور مہند رسنگھ بیدی بھارتی شاعر اور سحر تخلص تھا۔

ولادت[ترمیم]

کنور مہندر سنگھ بیدی 9 مارچ 1908ء کو دہلی انڈیا میں پیدا ہو ئے

وفات[ترمیم]

بیدی 18 جولا ئی 1992ء کو انتقال کر گئے ۔

شاعری[ترمیم]

پندره سال کی عمر سے شعرکہنا شروع کر دیا تھا .اردو اکادمی دہلی سے اس کے قیام کے زمانے ہی سے منسلک رہے اور اس کے وائس چیئرمین بھی رہے۔۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • یادوں کا جشن
  • طلوع سحر(1962ء)[1]

نمونہ کلام[ترمیم]

  • قصۂ عاشق و معشوق بس اتنا ہی تو ہے
  • کوئی دیوانہ بنائے کوئی دیوانہ بنے
  • غم و آہ نالوں سے فرصت نہیں ہے
  • محبت ہے یہ خوابِ غفلت نہیں ہے
  • ہر لخطہ مکیں دل میں تری یاد رہے گی
  • بستی یہ اُجڑنے پہ بھی آباد رہے گی
  • مجھے بھول جانے والے مرے دل کی کچھ خبر بھی
  • مری آنکھ پر نہ جانا یہ تو خشک بھی ہے تر بھی
  • انہیں کیا علم جو ہم کو یہاں سمجھانے آئے ہیں
  • کہ ہم دیر و حرم ہوتے ہوئے میخانے آئے ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]