کنڈوکوری ویریش لنگم
Appearance
کنڈوکوری ویریش لنگم | |
---|---|
(تیلگو میں: కందుకూరి వీరేశలింగం పంతులు) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اپریل 1848ء [1] راجامنڈری |
وفات | 27 مئی 1919ء (71 سال)[1] چنئی |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈراما نگار ، سماجی مصلح |
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو ، انگریزی |
درستی - ترمیم |
راؤ بہادر کنڈوکوری ویریش لنگم پنٹولو (16 اپریل 1848 – 27 مئی 1919) مدراس پریذیڈنسی، برطانوی ہندوستان کے ایک سماجی مصلح اور مصنف تھے۔ انہیں تیلگو نشاۃ ثانیہ کی تحریک کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ وہ ان ابتدائی سماجی مصلحین میں سے ایک تھے جنھوں نے عورتوں کی تعلیم اور بیواؤں کے عقد ثانی کی حوصلہ افزائی کی (جس کی ان کے دور میں معاشرہ حمایت نہیں کرتا تھا)۔ انھوں نے بچپن کی شادی اور جہیز کے نظام کے خلاف بھی جدوجہد کی۔
سماجی مصلح
[ترمیم]- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67t1m5b — بنام: Kandukuri Veeresalingam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 1848ء کی پیدائشیں
- 16 اپریل کی پیدائشیں
- 1919ء کی وفیات
- 27 مئی کی وفیات
- بھارتی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- انیسویں صدی کے ہندوستانی تعلیمی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- راجامنڈری کی شخصیات
- آندھرا پردیش کے مصنفین
- تیلگو مصنفین
- احیائے مذہب کی حامی ہندو شخصیات
- برہمو شخصیات
- آندھرا پردیش کے فعالیت پسند
- ہندوستانی سماجی مصلحین