مندرجات کا رخ کریں

کوہ کازیسکو

متناسقات: 36°27′27″S 148°15′44″E / 36.45750°S 148.26222°E / -36.45750; 148.26222
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوہ کازیسکو
Mount Kosciuszko
کوہ کازیسکو
بلند ترین مقام
بلندی2,228 میٹر (7,310 فٹ) 
امتیاز2,228 میٹر (7,310 فٹ)
انفرادیت1,895 کلومیٹر (6,217,000 فٹ)
فہرست پہاڑسات چوٹیاں
انتہائی
جغرافیہ
کوہ کازیسکو is located in نیو ساؤتھ ویلز
کوہ کازیسکو
کوہ کازیسکو is located in آسٹریلیا
کوہ کازیسکو
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ عظیم تقسیم / بنیادی سلسلہ کوہ
کوہ پیمائی
پہلی بار1840 - Paweł Edmund Strzelecki
آسان تر راستہWalk (dirt road)

کوہ کازیسکو (Mount Kosciuszko) نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں ایک پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی سطح سمندر سے 2،228 میٹر (7،310 فٹ) ہے۔ یہ آسٹریلوی براعظم کا سب سے بلند پہاڑ ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Kosciuszko National Park"۔ Australian Alps National Parks۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2009