کیاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیاک (قبطی زبان:Ⲕⲟⲓⲁⲕ) قبطی تقویم اور مصری تقویم کا چوتھا مہینہ ہے جو گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 10 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوتا ہے۔

ابتدا[ترمیم]

اِس مہینے کی ابتدا گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 10 دسمبر سے ہوتی ہے جبکہ جولین تقویم کے مطابق 27 نومبر سے ہوتی ہے۔ مہینہ 30 دن کا ہوتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اِس مہینے کی مناسبت حضرت مریم سے کی گئی ہے، کیونکہ قبطی تقویم کے مطابق ولادت مسیح 29 ماہِ کیاک کو ہوئی تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

CopticLetters.svg
یہ مضمون قبطی الفاظ پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو قبطی حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔
ماقبل  قبطی تقویم
30 دن
مابعد