کیقباد سوم
Appearance
کیقباد سوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلطان سلاجقہ روم | |||||||
1298–1301/2 | |||||||
پیشرو | کیخسرو سوم | ||||||
جانشین | مسعود دوم | ||||||
| |||||||
خاندان | سلجوق خاندان | ||||||
پیدائش | 1283ء کے آپس پاس | ||||||
وفات | 1302 |
کیقباد سوم (قدیم اناطولی ترکی: كَیقُباد سوم یا ʿعلا الدین کیقباد بن فرامرز (فارسی: علاء الدین کیقباد بن فرامرز) 1298ء تا 1302ء تک کے مختصر عرصے سلاجقہ روم کا حکمران تھا۔ وہ معزول کیخسرو دوم کا بھتیجا تھا اور ترکمانوں میں اس کو بھر پور حمایت حاصل تھی۔ سلطان کی حیثیت سے منگولوں کا باضابطہ تابعدار تھا اور کوئی حقیقی طاقت استعمال نہیں کر سکا۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Prof. Dr. Mehmet Eti۔ "Seljuqs of Rum, Kay-Qubadh III, silver dirham"۔ 01 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ
ماقبل | سلاجقہ روم 1298–1301/2 |
مابعد |