کے وی 5

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کے وی 5 (انگریزی: KV5) وادی ملوک میں واقع زمین دوز مقبرہ ہے جسے چٹانیں کاٹ کر بنایا گیا ہے۔اسے 1995ء میں دریافت کیا گیا۔ رعمیسس دوم کے بیٹوں سے منسوب بادشاہوں کی وادی میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا مقبرہ ہے۔اس مقبرے کے کچھ حصے 1825ء میں دریافت ہوئے جبکہ اسے مکمل طور پر کینٹ آر ویکس اور اُن کی ٹیم نے 1995 میں دریافت کیا۔ کینٹ کی اس دریافت کو 1922 میں توتنخامون کے مقبرے کی دریافت کے بعد سب سے بڑی دریافت قرار دیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • اس صفحہ ”کے وی 5“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:کے وی 5 پر کلک کریں۔

حوالہ جات[ترمیم]