اہرامات جیزہ
(Giza Necropolis سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
سرکاری نام | منف اور اہرامات- جیزہ کا اہرامی میدان دہشورreferences |
محل وقوع | references، محافظہ جیزہreferences، مصرreferences |
متناسقات | 29°58′34″N 31°07′58″E / 29.97611°N 31.13278°E |
رقبہ | references |
شامل |
Giza Pyramids The Great Sphinx ![]() |
معیار | i, iii, vireferences |
حوالہ | 86 |
شامل فہرست | 1979 (3rd اجلاس) |
ویب سائٹ | references |
اَہرامِ جیزہ مصر کے پایۂ تخت قاہرہ کے قریب واقع ایک آثارِ قدیمہ ہے۔ یہ اَہرامات جیزہ سطح مرتفع پر واقع ہیں۔ یہ مصر کے قدیم یادگاروں میں سے ایک ہے۔ یہاں خصوصاً اَہراماتِ عظیم کے نام سے تین اہرامات اور ابوالہولِ عظیم کے نام سے ایک بڑا مجسمہ بھی موجود ہیں۔ دریائے نیل کے کنارے پر واقع شہرِ جیزہ سے آٹھ کلو میٹر اور قاہرہ سِٹی سینٹر سے پچیس کلو میٹر جنوب مغرب میں یہ واقع ہیں ۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- 3D model of the pyramids for use in Google Earth
- Pyramid Photographs on GlobalAmity.net
- digital.egypt - QTVR fullscreen panoramas on Giza Plateau
- Pyramids in Giza Pictures of Giza Pyramids published under Creative Commons License
![]() |
ویکی کومنز پر اہرامات جیزہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |