جیزہ
Jump to navigation
Jump to search
الجيزة ⲅⲓⲍⲁ | |
---|---|
جیزہ | |
ملک | ![]() |
ولایت | جیزہ |
آبادی | |
• کل | 2,681,863 |
منطقۂ وقت | م م و (UTC+2) |
گیزہ یا جیزہ (مصری تلفظ: گیزہ) (Giza) مصر کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ دریائے نیل کے مغربی کنارے پر مرکزی قاہرہ کے جنوب مغرب میں 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
گیزہ کا گیزہ مرتفع مقام بہت زیادہ مشہور ہے جس کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثر کن آثار قدیمہ جس میں عظیم ابوالہول سمیت، گیزہ کا عظیم ہرم اور دیگر بڑے اہرام اور مندروں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔
آب و ہوا[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے گیزہ | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 18 (65) |
19 (67) |
23 (73) |
28 (82) |
32 (90) |
35 (95) |
36 (96) |
36 (96) |
32 (90) |
29 (85) |
26 (79) |
21 (69) |
27.9 (82.3) |
اوسط کم °س (°ف) | 9 (48) |
9 (48) |
11 (51) |
13 (56) |
18 (64) |
21 (69) |
22 (71) |
22 (72) |
21 (70) |
18 (64) |
15 (59) |
11 (51) |
15.8 (60.3) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 3 (0.1) |
3 (0.1) |
3 (0.1) |
0 (0) |
13 (0.5) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
3 (0.1) |
13 (0.5) |
38 (1.4) |
ماخذ: Weatherbase [1] |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Weatherbase: Historical Weather for Giza, Egypt". Weatherbase. 2011. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2012. Retrieved on November 24, 2011.