گارساں د تاسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گارساں د تاسی
(فرانسیسی میں: Joseph Héliodore Garcin de Tassy ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 20 جنوری 1794[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارسیلز[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 ستمبر 1878 (84 سال)[1][3][7][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارسیلز[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن روس کی اکادمی برائے سائنس،  سائنس کی روسی اکادمی،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مستشرق،  ماہر ہندویات،  مترجم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت روس کی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

گارساں د تاسی کی پیدائش 25 جنوری، 1794ء کو مارسیلز شہر میں ہوئی تھی۔ اس نے مشہور ماہر لسانیات اور مشرقی علوم کی باوثوق شخصیت سیلویسترے دے ساسی (Silvestre de’ Sacy) کے یہاں زانوئے تلمذ تہ کیا جس کی وجہ سے اسے عربی، فارسی اور اس وقت کی رائج الوقت ترکی سیکھنے کا موقع ملا۔

انستیتو ناشیونل دے لانگ اے سیویلیزیشیوں اورینتال[ترمیم]

گارساں انستیتو ناشیونل دے لانگ اے سیویلیزیشیوں اورینتال (Institut National des Langues et Civilisations Orientals) کے پروفیسر کے عہدے پر 1828ء میں فائز ہوئے۔ 1838ء میں اکادمی دیس انسکرپشنس اے بیل لیتریس (Academie des Inscriptions et’ Belles-Lettres) کے لیے منتخب ہوئے جو ادبی فنون کے لیے وقف سوسائٹی ہے۔

سوسائتے ایشیاتیک[ترمیم]

گارساں سوسائتے ایشیاتیک (یا ایشیاٹیک سوسائٹی) کے بانی اور بعد کے دور میں صدر بھی رہے تھے۔

گارساں کی نگارشات[ترمیم]

گارساں نے اپنی زندگی میں کل ملاکر 155 سے زائد کتابیں لکھی ہیں جنہیں تین زمرے میں بانٹا جا سکتا ہے:

طرہ امتیاز[ترمیم]

گارساں نے تین جلدوں میں ہندوستانی ادب کی تاریخ کے عنوان سے فرانسیسی زبان میں سب سے پہلے اردو ادب کی تاریخ لکھی۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب ایسا کوئی تاریخی مواد خود اردو میں نہیں تھا۔[10]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118863169  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2014 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119041003 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/joseph-heliodore-garcin-de-tassy — بنام: Joseph Heliodore Garcin De Tassy — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  5. ربط : https://d-nb.info/gnd/118863169  — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/joseph-heliodore-garcin-de-tassy — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  7. General Diamond Catalogue ID: https://opac.diamond-ils.org/agent/26435 — بنام: Joseph-Héliodore Garcin de Tassy
  8. Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/joseph-heliodore-garcin-de-tassy
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119041003 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. Garcin de Tassy: the great French scholar of Urdu - Newspaper - DAWN.COM

بیرونی روابط[ترمیم]