گارو لوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گارو قوم
A·chik Mande
A.chik
روایتی لباس میں ایک گارو جوڑا
کل آبادی
11 لاکھ
گنجان آبادی والے علاقے
بھارت • بنگلہ دیش
 بھارت997,716[1]
 • میگھالیہ821,026
 • آسام136,077
 • تریپورہ12,952
 بنگلادیش120,000[2]
زبانیں
گارو زبان (A.chikku)
مذہب
عیسائیت, سونگسریک
متعلقہ نسلی گروہ
بوڈو کچہری لوگ, خاصی لوگ
گارو خواتین اور گارو لڑکے کا سربراہ

گارو لوگ بھارت کا ایک بڑا قبیلہ ہے۔ وہ آدیواسی ہیں بھارت کے میگھالیہ ریاست کی گارو پہاڑوں میدان میں اور بنگلہ دیش کے ضلعِ میمان سنگھ میں رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہندوستان میں آسام کامروپ، گوآل پاڑہ اور کاربی ضلع میں رہتے ہیں۔[3]

اور دیکھیں[ترمیم]

  1. "A-11 Individual Scheduled Tribe Primary Census Abstract Data and its Appendix"۔ censusindia.gov.in۔ Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2017 
  2. "Garo"۔ Ethnologue۔ SIL International۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2017 
  3. Bangla Pedia۔ "گارو لوگ"۔ https://en.banglapedia.org/index.php/Garo,_The۔ Banglapedia  روابط خارجية في |website= (معاونت);