گریگور مینڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گریگور مینڈل
(جرمن میں: Gregor Mendel)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Gregor Mendel.png 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Gregor Johann Mendel)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 20 جولا‎ئی 1822[2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 6 جنوری 1884 (62 سال)[5][6][7][8][1][9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
برنو[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات گردے فیل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Austria-Hungary (1869-1918).svg آسٹریا-مجارستان[1]
Flag of the Habsburg Monarchy.svg آسٹریائی سلطنت[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب رومن کیتھولک[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مذہب (P140) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
اختصار اسم علماء النبات Mendel[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں botanist author abbreviation (P428) ویکی ڈیٹا پر
مادر علمی جامعہ ویانا[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ماہر حیاتیات[1]،  ماہر جینیات[1]،  ریاضی دان[1]،  ماہر نباتیات[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل وراثیات[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

تعارف

گریگور مینڈل ایک آسٹریوی راہب اور شوقیہ سائنس دان تھا جو 20 جولائی 1822ء کو ہیندند روف میں پیدا ہوا جو اس وقت آسٹریوی سلطنت کا حصہ تھا اور اب چیکو سلواکیہ میں شامل ہے۔ اس کی وجہ شہرت اس کا وراثت کے بنیادی اصولوں کی دریافت ہے۔

تعلیمی دور

1843ء میں آسٹریا کے شہر برون میں ایک آگسٹینین خانقاہ میں بھرتی ہوا اور 1847ء میں پادری مقرر ہوا۔ 1850ء میں "سند بطور استاد" کے لئے امتحان دیا جس میں حیاتیات اور علم طبقات الارض میں کم نمبر ہونے کے باعث وہ نا کام ہوا۔ تاہم اسکی خانقاہ کے راہب اعلیٰ نے اسے ویانا یونیورسٹی بھیج دیا۔

قانون وراثت کا اظہار

1865ء میں اس نے پودوں کی تخم ریزی پر تجربات کیے اور اپنا معروف "قانون وراثت" ایک مقالے کے ذریعے وضع کیا۔ جسے "برون نیچرل ہسٹری سوسائٹی" کے سامنے پیش کیا گیا۔ 1866ء میں اسکے نتائج سوسائٹی کے رسالے "Transactions" میں ایک مضمون "پودوں کی پیوند کاری پر تجربات" کے عنوان سے شائع ہوئے۔

وراثت سے متعلق مینڈل کی تحقیقات

سب سے پہلے مینڈل نے یہ دریافت کیا کہ تمام جاندار عضویوں میں بنیادی اکائیاں موجود ہیں جنہیں آج ہم جنین (genes) کہتے ہیں۔ ان کے ذریعے مخصوص اوصاف والدین سے اولاد کو منتقل ہوتے ہیں۔ مینڈل نے پودوں میں دیکھا کہ ہر انفرادی خصوصیت جیسے بیج کا رنگ یا پتوں کی ساخت وغیرہ جنین کے جوڑوں سے متعین ہوتی ہے۔ایک پودا ہر جوڑے کا ایک جنین اپنے والدین سے وراثت میں حاصل کرتا ہے۔ مزید یہ کہ اگر ا یک ہی خصوصیت کے دو مختلف جنین وراثتاً بچے کو منتقل ہوں تو عام طور پر وہی جنین موثر ہو گا جو غالب حیثیت رکھتا ہے۔مگر دوسرا مغلوب جنین فنا نہ ہو گا بلکہ پودوں کی اگلی نسلوں کو منتقل ہوتا رہے گا۔

مینڈل سے قبل قانون وراثت کی وضاحت

یہ امر واضح ہے کہ قوانین وراثت انسانی علم میں ایک اہم اضافہ ہے۔ مستقبل میں توالدوتناسل کے متعلق ہمارے علم میں اس سے بھی کہیں زیادہ اضافے ہونگے۔ مگر یہاں ایک بات قابلٍ ذکر ہے کہ مینڈل سے بھی 1200 ء سال قبل اس قانونٍ وراثت کی وضاحت مسلمانوں  کے عظیم پیشواء حضرت محمد ﷺ نے کچھ اس طرح کر دی تھی۔

"جب مرد عورت کے قریب جاتا ہے اس وقت اگر مرد کی منی (Sperm) پہل کر جاتی ہے تو بچہ اسی کی شکل و صورت پر ہوتا ہے۔ اگر عورت کی منی پہل کر جاتی ہے تو پھر بچہ عورت کی شکل و صورت پر ہوتا ہے"-

حوالہ : صحیح بخاری, حدیث # 3329

وفات

گریگور مینڈل کی وفات 6 جنوری 1884ء کو برنو میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز https://www.biography.com/people/gregor-mendel-39282 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اگست 2018
  2. https://www.biography.com/people/gregor-mendel-39282 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2019
  3. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12298563v — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2019 — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w63t9mkh — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2019
  5. اجازت نامہ: CC0
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12298563v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w63t9mkh — بنام: Gregor Mendel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=10997 — بنام: Gregor Johann Mendel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. InPhO ID: https://www.inphoproject.org/3564 — بنام: Gregor Mendel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. IPNI author ID: http://www.ipni.org/ipni/idAuthorSearch.do?id=6345-1