گوری شندے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گَوری شِندے
Gauri Shinde.jpg
گَوری شِندے

معلومات شخصیت
پیدائش 6 جولائی 1974ء (عمر 46 سال)
پونے، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
شریک حیات آر بالکی (2007-تاحال)
عملی زندگی
پیشہ فلمی ہدایت کار
وجہ شہرت انگلش ونگلش (2012ء)، ڈیئر زندگی (2016ء)
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گَوری شِندے ایک بھارتی ایڈورٹائزنگ فلم اور فیچر فلم ڈائریکٹر ہیں۔ شِندے نے ایک بصیرت افروز فلم انگلش ونگلش کی 2012ء میں ہدایت کی تھی، جس کے لیے اس کی بہت تعریف کی گئی تھی۔ فلم کی ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ اس سے اداکارہ سری دیوی نے اپنی واپسی کی۔

شندے فنانشل ٹائمز کی 2012ء کی فہرست 25 انڈینز ٹو واچ (25 امیدافزا بھارتی) میں شامل ہوئی۔ ریڈیف کی بالی وڈ کے 2012ء کے 5 سب سے اچھے ڈائریکٹرز کی فہرست میں بھی انہوں نے اپنا نام درج کیا۔[1]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

گوری شندے پیدائش پونے میں ہوئی، [2] جہاں انهوں نےسینٹ جوزف ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد میں سیمبائ اوسیس انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن پونے [3] سے گریجویشن کیا۔ ان میں فلم بنانے کی جستجو اپنے کالج کے آخری دنوں میں ہی پیدا ہو گئی تھی۔[4]

ذاتی زندگی[ترمیم]

شندے کی شادی آر بلکی سے 2007ء میں ہوئی تھی۔[5][6]

فلموگرافی[ترمیم]

سال فلم کردار کاسٹ موسیقی
2012 انگلش ونگلش ہدایتکار، کہانی اور اسکرین پلے سری دیوی، پریہ آنند، مہندی نیبوؤ امیت ترویدی
2016 ڈیئر زندگی ہدایت کار، کہانی اور اسکرین پلے عالیہ بھٹ، شاہ رخ خان امیت ترویدی

اعزازات[ترمیم]

اعزاز زمرہ نتیجہ
14ویں آئیفا ایوارڈز بہترین شروعاتی ہدایتکار فاتح
58ویں فلم فیئر ایوارڈز بہترین شروعاتی ہدایتکار فاتح
زی سینے ایوارڈز 2013ء بہترین شروعاتی ہدایتکار فاتح
19ویں سالانہ کلرز اسکرین ایوارڈز سب سے زیادہ امیدافزا شروعاتی ہدایتکار فاتح
میکس اسٹار ڈسٹ ایوارڈز بہترین شروعاتی ہدایتکار فاتح
لاڈلی نیشنل میڈیا ایوارڈز بیسٹ مین لائن فلم فاتح
اسٹار گِلڈ ایوارڈز بہترین شروعاتی ہدایتکار فاتح
توئیفا ایوارڈ 2013ء بہترین شروعاتی ہدایتکار فاتح

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rediff. "Bollywood's 5 Best Directors of 2012". 
  2. "I am a better director than Balki: Gauri Shinde". دی ٹائمز آف انڈیا. 7 October 2012. اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013. 
  3. "Personal agenda: Gauri Shinde, film director". Hindustan Times. 8 February 2013. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2013. 
  4. Jamkhandikar، Shilpa (12 September 2012). "A minute with Gauri Shinde on English Vinglish | Reuters". In.reuters.com. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2012. 
  5. "What keeps Sridevi glowing at 49?". دی ٹائمز آف انڈیا. 31 August 2012. 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2012.  الوسيط |work= و |newspaper= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  6. S Thakkar، Mehul (11 September 2012). "The Big B is brilliant: Gauri Shinde". دی ٹائمز آف انڈیا. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2012.  الوسيط |work= و |newspaper= تكرر أكثر من مرة (معاونت)