ڈیئر زندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Dear Zindagi poster.jpg
فلم کا پوسٹر
ہدایت کار گوری شندے
پروڈیوسر گوری خان
کرن جوہر
گوری شندے
تحریر گوری شندے
منظر نویس گوری شندے
ستارے عالیہ بھٹ
شاہ رخ خان
موسیقی امت ترویدی
سنیماگرافی لکسمن اتیکر
ایڈیٹر ہیمانتی سرکار
پروڈکشن
کمپنی
ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
دھرما پروڈکشنز
ہوپ پروڈکشنز
تقسیم کار ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
تاریخ اشاعت
  • 23 نومبر 2016ء (2016ء-11-23) (شمالی امریکہ)
  • 25 نومبر 2016ء (2016ء-11-25) (دنیا بھر میں)
دورانیہ
150 منٹ[1]
ملک بھارت
زبان ہندی
بجٹ 22 کروڈ[2]
باکس آفس اندازاً۔ 1392.9 ملین[3][4][5][6][7]

ڈیئر زندگی (عزیز زندگی) 2016 میں بنی ایک بھارت کی ہندی فلم ہے۔ اس کو لکھنے کا کام اور ڈائریکشن کا کام گوری شندے نے کیا ہے۔ فلم کو پروڈیوس گوری شندے، کرن جوہر اور گوری خان نے ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ، دھرما پروڈکشنز اور ہوپ پروڈکشنز کے بینرز تلے کیا ہے۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان اہم کردار تھے اور کنال کپور اور علی ظفر معاون کردار تھے۔ فلم کا پلاٹ ایک سنیمیٹوگرافر 'کائرا' پر مرتکز ہے، جو اپنی زندگی سے تنگ آ چکی ہوتی ہے اور وہ ڈاکٹر جہانگیر کو ملتی ہے، جو ایک نفسیات دان ہے۔ اوہ کائرا کی زندگی کو سمجھنے اور بہتر بنانے میں اس کی مدد کرتا ہے۔

فلم کے متعلق بات 2015ء میں ہی شروع ہو گئی تھی، جب شندے نے عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان کے ساتھ اقرار کر لیا تھا۔ فلم کا زیادہ تر حصہ گوا اور ممبئی میں فلمایا گیا ہے۔ اس فلم کی فلم بندی 21 جنوری سے 20 مئی 2016ء کے دوران میں کی گئی تھی۔ سنگیت کا کام فلم میں امت ترویدی نے کیا ہے اور زیادہ تر لائنیں کوثر منیر کی لکھی ہوئی ہیں۔ ڈیئر زندگی کو شمالی امریکا میں 23 نومبر 2016ء کو ریلیز کیا گیا تھا اور اس کو دو دن بعد ہی 25 نومبر 2016ء کو اس کو دنیا بھر میں ریلیز کر دیا گیا تھا۔ اس فلم کو کچھ انعام بھی ملے۔

باکس آفس[ترمیم]

ڈیئر زندگی نے ممبئی، میسور، تمل ناڈو اور کیرالا میں اچھی کمائی کی، جبکہ اس کے الٹ شمالی امریکا میں شروع شروع میں اس کی کمائی بھارت کے مقابلے میں ٹھیک ہی رہی۔[8][9]

اس کو شمالی امریکا میں دو دن پہلاے ریلیز کیتا گیا تھا۔ پہلے دن یہ فلم امریکا میں 127 اسکرینوں پر چلی اور 1.19 کروڑ اس نے کمائی کی، کینیڈا کی 16 اسکرینوں پر اس نے 8.29 لاکھ کمائے۔ شمالی امریکا میں دو دنوں میں یہ فلم 1.58 کروڑ روپیے کما گئی۔[10][11]

اس فلم نے بھارت میں کُل 94.67 کروڑ روپیے کمائے اور دنیا بھر میں اس کی کمائی 139.29 کروڑ رہی۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dear Zindagi (PG)"۔ British Board of Film Classification۔ 21 نومبر 2016۔ مورخہ 7 جنوری 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2017۔
  2. "Dear Zindagi: Budget to box office estimates – here's the detailed trade analysis!"۔ Daily News and Analysis۔ 24 نومبر 2016۔ مورخہ 26 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2016۔
  3. "Box Office: Worldwide Collections and Day wise breakup of Dear Zindagi"۔ Bollywood Hungama۔ 26 نومبر 2016۔ مورخہ 29 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2016۔
  4. "Dear Zindagi Does Well in First Week"۔ Box Office India۔ 2 دسمبر 2016۔ مورخہ 4 دسمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2016۔
  5. "Dear Zindagi Takes Good Opening"۔ Box Office India۔ 25 نومبر 2016۔ مورخہ 27 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2016۔
  6. "Box Office: Dear Zindagi Day 1 at North America"۔ Bollywood Hungama۔ 25 نومبر 2016۔ مورخہ 28 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2016۔
  7. "Box Office: Dear Zindagi Day 1 in overseas"۔ Bollywood Hungama۔ 26 نومبر 2016۔ مورخہ 28 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2016۔
  8. "Dear Zindagi Does Well In First Week"۔ Box Office India۔ 2 دسمبر 2016۔ مورخہ 4 دسمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2016۔
  9. "Dear Zindagi Takes Good Opening"۔ Box Office India۔ 25 نومبر 2016۔ مورخہ 27 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2016۔
  10. "Box Office: Dear Zindagi Day 1 at North America"۔ Bollywood Hungama۔ 25 نومبر 2016۔ مورخہ 28 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 6, 2016۔
  11. "Box Office: Dear Zindagi Day 1 in overseas"۔ Bollywood Hungama۔ 26 نومبر 2016۔ مورخہ 28 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 6, 2016۔
  12. "Box Office: Worldwide Collections and Day wise breakup of Dear Zindagi"۔ Bollywood Hungama۔ 26 نومبر 2016۔ مورخہ 29 نومبر 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 28, 2016۔

بیرونی روابط[ترمیم]