مندرجات کا رخ کریں

گویڈیلک زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گویڈیلک
Goidelic
Gaelic
جغرافیائی
تقسیم
لسانی درجہ بندیہند۔یورپی
ابتدائی شکل
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
گلوٹولاگgoid1240

گویڈیلک (Goidelic) (تلفظ: /ɡɔɪˈdɛlɪk/) یا گویڈیلک زبانیں (Goidelic languages) (آئرستانی: teangacha Gaelacha; گیلک اسکاٹ لینڈی: cànanan Goidhealach; مینکس: çhengaghyn Gaelgagh) جزیراتی کیلٹک زبانوں کے دو گروہوں میں سے ایک ہے جبکہ دوسرا گروہ بریطانی زبانیں ہے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Robert D. Borsley؛ Ian G. Roberts (1996)۔ The Syntax of the Celtic Languages: A Comparative Perspective۔ Cambridge University Press۔ ص ISBN:978-0-521-48160-1

بیرونی روابط

[ترمیم]