ہائلی سلاسی
ہائلی سلاسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(امہری میں: ኃይለ፡ ሥላሴ) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Täfäri Mäkonnän) | ||||||
پیدائش | 23 جولائی 1892[1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 27 اگست 1975 (83 سال)[8][1][2][3][4][5][9] ادیس ابابا[8] |
||||||
وجہ وفات | گلا گھونٹنا | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
مناصب | |||||||
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی | |||||||
برسر عہدہ 25 مئی 1963 – 17 جولائی 1964 |
|||||||
| |||||||
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی | |||||||
برسر عہدہ 5 نومبر 1966 – 11 ستمبر 1967 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان[10]، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | امہری زبان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ہائلی سلاسی ایتھوپیا کے آخری شہنشاہ تھے۔ انہوں نے ایتھوپیا پر پینتالیس سال حکمرانی کی اور رستافیریئنز ان کو خدا کے درجے پر مانتے تھے۔
تاریخ[ترمیم]
ہائلی سلاسی کی لاش 1992 ء میں نکالی گئی جب یہ معلوم ہوا کہ امپیریئل پیلس کے غسل خانے میں ان کو دفن کیا گیا ہے۔ سنہ 1974 ء میں ان کا تختہ مینگستو ہائلی میریئم نے الٹایا۔ ان کو کئی برس تک امپیریئل پیلس میں قید رکھا گیا اور ان کی موت بھی ادھر ہی ہوئی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کو قتل کیا گیا تھا۔ سنہ 2000 ء میں ان کو دوبارہ ادیس ابابا کے کتھیڈرل چرچ میں دفنایا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Haile-Selassie-I — بنام: Haile Selassie I — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6348t1j — بنام: Haile Selassie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8064782 — بنام: Haile Selassie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/438500 — بنام: Haile Selassie I — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/haile-selassie-i — بنام: Haile Selassie I. — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0031990.xml — بنام: Haile Selassie I d’Etiòpia — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/25140 — بنام: Haile Selassie I. (Tafari Makonnen Woldemikael) — عنوان : Proleksis enciklopedija
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Хайле Селассие I — اشاعت سوم
- ↑ https://cs.isabart.org/person/134750 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118700758 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=3788
زمرہ جات:
- 1892ء کی پیدائشیں
- 23 جولائی کی پیدائشیں
- 1975ء کی وفیات
- 27 اگست کی وفیات
- ہلال پاکستان وصول کنندگان
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- آنریری نائٹس گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج
- ادیس ابابا کی شخصیات
- اسلام کے نقاد
- افریقی اتحاد کے چیئرپرسن
- ایتھوپیائی شخصیات
- ایتھوپیائی شہزادے
- برطانوی فیلڈ مارشل
- دعوے
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- راسخ الاعتقاد کلیسیا کے حکمران
- سرد جنگ کے رہنما
- فعالیت پسند آزادی
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- تخت سے دستبردار شاہی حکمران
- ایتھوپیا سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- تخت سے اتارے جانے والے فرماں روا
- ایتھوپیا میں مقتول افراد
- بیسویں صدی کے مقتول حکمران
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- مسیحی عقیدۂ مسیح
- ہائلی سلاسی
- راستافاری
- ایتھوپیا کے فرماں روا
- غیر حل شدہ اموات