ہائپر لوپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ایلون مسک نے ہائپر لوپ کے نام سے ایک نئے تصوراتی ٹرانسپورٹ سسٹم کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ہائپر لوپ میں سطح زمین پر موجود کم پریشر والی ٹیوب میں زیادہ پریشر والے کیپسول کے ذریعے سفر کیا جائے گا۔ہوا کے پریشر کا یہ فرق ہی کیپسول کو تیزرفتاری سے منزل مقصود تک پہنچائے گا[1]۔

حوالہ جات[ترمیم]