سیکل رکشا
Jump to navigation
Jump to search

میکسیکو میں سائیکل کی ٹوکری۔

منیلا میں پایا جانے والا مخصوص رکشا جسے "تری سی کاد" کہا جاتا ہے۔
سیکل رکشا ایک چھوٹے پیمانے کا مقامی حمل و نقل کا ذریعہ ہے؛ اسے کئی اور ناموں سے بھی جانا جاتا ہے جیسے کہ بائک ٹیکشی، ویلو ٹیکسی، پیڈی کیاب، بے کا، بے کاک، تری سی کاد یا تری شا۔
ہاتھ کے رکشے یا کشیدہ رکشاؤں کے برعکس یہ کسی بھی شخص کی جانب سے زور سے پاؤں سء چلائے جا سکتے ہیں۔ سیکل رکشا دنیا کے سبھی اہم شہروں میں استعمال کیے جاتے ہیں، تاہم یہ جنوبی، جنوب مشرقی اور مشرقی ایشیا میں زیادہ پائے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
ڈیزائنر
|
|
|