سائیکل رکشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میکسیکو میں سائیکل رکشہ۔
ایک بنگلہ دیشی رکشا جس کی نمائش سویڈن میں کی گئی۔
منیلا میں پایا جانے والا مخصوص رکشا جسے "تری سی کاد" کہا جاتا ہے۔
لندن، مملکت متحدہ میں تکیہ دار طرز کی سائیکل ٹیکسی
ماسکو، روس میں دستیاب ایک سائیکل ٹیکسی جسے ایک جواں سال لڑکی بہ طور پیشہ چلا رہی ہے۔

سائیکل رکشا ایک چھوٹے پیمانے کا نقل و حمل کا ذریعہ ہے؛ اسے بائک ٹیکسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔

ہتھ رکشے کے برعکس یہ پاؤں سے زور لگا کر چلائے جاتے ہیں۔ سائیکل رکشا دنیا کے سبھی اہم شہروں میں استعمال کیے جاتے ہیں، تاہم یہ جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی ایشیا میں زیادہ پائے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

رکشا

ڈیزائنر


دیگر انسانی طاقت والے حمل نقل کے ذرائع
سائیکلیں