ہارون یحییٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Adnan Oktar
ہارون یحییٰ

معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1956 (62 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
انقرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش ترکی
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
دیگر نام ہارون یحییٰ، عدنان اوکطار
مذہب اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ مصنف
تصنیفی_زبان ترک زبان[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل الٰہیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.harunyahya.com

ہارون یحییٰ (Harun Yahya) کے قلمی نام سے دنیا جسے جانتی ہے اس کا اصلی نام (Adnan Oktar) عدنان اوکطار ہے۔

ولادت[ترمیم]

ہارون یحی 1956ء میں انقرہ، ترکی میں پیدا ہوا اور 1979ء میں استنبول منتقل ہوئے۔

ہارون یحییٰ کا کام[ترمیم]

ہارون یحییٰ بہت سے سیاسی اور مذہبی موضوعات پر لکھ چکے ہیں ان کا زیادہ کام ا س مادہ پرستانہ عالمی نقظہ نظر سے ہے ۔ جس کے اثرات عالی تاریخ و سیاست پر موجود ہیں۔

تصنیفات[ترمیم]

وہ کتابیں جو اردو میں ترجمہ ہو چکی ہیں،

  • یہ رنگ بھری دنیا
  • نظریہ ارتقاء ایک فریب
  • نقشہ تخلیق
  • معجزات قرآن
  • مکڑی ایک معجزہ
  • انکشافات قرآن
  • دنیا اور اس کی حقیقت
  • عقل والوں کے لیے
  • اللہ کی نشانیاں
  • اہل سنت کا مقام
  • یہودیت اور فری میسنری
  • فری میسنری اور یہودی
  • فری میسنری اور سرمایہ داری۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb137497926 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. دنیا اور اس کی حقیقت،اسلامک ریسرچ سنٹر پاکستان