ہاشم پورہ قتل عام
Appearance
ہاشم پورہ قتل عام | |
---|---|
مقام | میرٹھ، بھارت |
تاریخ | 22 مئی 1987 |
نشانہ | مسلم نوجوان |
حملے کی قسم | فائرنگ |
ہلاکتیں | 42[1][2] |
زخمی | 4[3][4][5] |
مرتکبین | اترپردیش صوبائی مسلح کانسٹیبلریٹری |
مضامین بسلسلہ |
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد |
---|
واقعات |
متعلقہ موضوعات |
ہاشم پورہ قتل عام سے مراد عام طور پر ہندو مسلم فسادات کے دوران میں ہونے والا واقعہ ہے جو 22 مئی 1987 کو میرٹھ شہر میں وقوع پزیر ہوا اس واقعے میں اتر پردیش کی پولیس نے ہاشم پرہ کے محلے سے 42 مسلمان نوجوان اٹھائے اور گولیاں مار کر ایک ند ی میں دبا دیا کچھ روز بعد یہ لاشیں باہر نکل آئیں تو لوگ اس واقعے سے آگاہ ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- بھارت میں اسلام
- اسلامی کناری سانچے
- 1987ء میں قتل عام
- اتر پردیش میں جرم
- بھارت میں 1987ء
- بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
- بھارت میں پولیس حراست میں اموات
- بھارت میں پولیس کی بد انتظامی
- بھارت میں قتل عام
- بھارت میں مذہبی تشدد
- بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد
- تاریخ اتر پردیش (1947ء–تاحال)
- تاریخ میرٹھ
- راجیو گاندھی انتظامیہ
- ماورائے عدالت قتل
- مئی 1987ء کے واقعات
- ہندوؤں کا تشدد
- ایشیا میں مردوں کے خلاف تشدد بلحاظ
- 1987ء میں بھارت میں جرائم
- 1987ء میں خون ریزیاں
- 1987ء کے جرائم