ہمالیائی مرموٹ
ظاہری ہیئت
| ہمالیائی مرموٹ | |
|---|---|
| ہمالیائی مرموٹ. | |
| بقا کی صورت حال | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| قوم: | |
| جماعت: | ممالیہia |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | |
| جنس: | |
| ذیلی جنس: | |
| نوع: | M. himalayana |
ہمالیائی مرموٹ ایک مرموٹ کی قسم ہے جو ہمالیہ سے جڑے علاقوں میں پایا جاتا ہے یہ جانور گلگت بلتستان کے بلند میدانوں میں بھی کافی تعداد میں پایا جاتا ہے جہاں کی اکثریتی زبان شینا میں تْرُشُونِہ (trushuni) یا تْرشوݨِہ کہتے ہیں جبکہ بلتی زبان میں اسے پھیا کہتے ہیں۔