ہیرالڈ آرتھر ڈین
Appearance
ہیرالڈ آرتھر ڈین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1854ء [1] برائٹن |
تاریخ وفات | سنہ 1908ء (53–54 سال)[1] |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
عہدہ | کرنل [2] |
درستی - ترمیم |
لیفٹیننٹ کرنل ہیرالڈ آرتھر ڈین KCSI (1854–1908)[3] برطانوئی ہند کے ایک سرکاری منتظم تھے انھوں نے 1895 میں مالاکنڈ میں بطور پولیٹیکل ایجنٹ کے کام کیا اور وہ اس صوبے کے 1901 میں پہلے چیف کمشنر تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب UK National Archives ID: https://discovery.nationalarchives.gov.uk/details/c/F36083 — بنام: Harold Arthur Deane — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ National Register of Archives